ایکنا بنگلہ دیش روھنگیا بچے خون کمی امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امریکی تحقیق کاروں نے خبردارکیا ہے کہ بنگلہ دیش میں مہاجرین کیمپ میں مقیم روہنگیا بچے ہنگامی صورتحال کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی معیار سے بھی زیادہ خون اور خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504433    تاریخ اشاعت : 2018/04/12